زیر تعمیر گھر سے واٹر پمپ اور دیگر سامان چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زیر تعمیر گھر سے واٹر پمپ اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔تھانہ غلام محمد آبادکے۔
علاقے اچکیرہ کے رہائشی ریحان نامی شہری کے زیر تعمیر گھر سے رات کی تاریکی میں واٹر پمپ، بجلی کی تاریں اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔