تھانہ کے باہر سے موٹرسائیکل چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن میں کام کے سلسلہ میں آنے والا ارسلان نامی شہری موٹرسائیکل کھڑی کرکے اپنے کام میں مصروف ہوگیا اس دوران اسکی موٹرسائیکل چوری ہو گئی۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تھانہ سول لائن میں کام کے سلسلہ میں آنے والا ارسلان نامی شہری موٹرسائیکل کھڑی کرکے اپنے کام میں مصروف ہوگیا اس دوران اسکی موٹرسائیکل چوری ہو گئی۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔