26 لاکھ کا بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں شہری کو 26 لاکھ مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔
تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے میں اسلم کو ملزم شاہد کی جانب سے 26 لاکھ کا بوگس چیک دیاگیا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ۔