پارا چنار میں فریقین کا 7 روز کیلئے سیز فائر پر اتفاق
پارا چنار: (دنیا نیوز) پارا چنار میں فریقین کا 7 روز کیلئے سیز فائر پر اتفاق ہوگیا۔
بیرسٹر ڈاکٹر سیف کی سربراہی میں حکومتی جرگہ کرم ایجنسی سے واپس پشاور پہنچ گیا، جرگے نے قبائلی مشران سے ملاقات کی، تنازع کے حل کیلئے تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔
جرگے نے گزشتہ روز بھی قبائلی عمائدین سے ملاقات کی تھی۔