بھابھی سے گن پوائنٹ پر زیادتی

بھابھی سے گن پوائنٹ پر زیادتی

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقہ میں ملزم نے بھابھی کو گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ سول لائن پولیس کو(ش)ساکن سوئی گیس روڈ نے درخواست دی کہ اس کی اپنے شوہر سے ناراضگی چل رہی ہے اور گھر میں موجود تھی کہ اسی دوران دیور ندیم الحسن زبردستی گھر میں گھس گیا۔بیٹے کو جان سے ماردینے کی دھمکی دیکر اسلحہ کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں