راہوالی:نوکر نے مالک کی بیٹی کو اغواء کرلیا
راہوالی(نمائندہ دنیا )نوکر نے مالک کی جواں سالہ بیٹی کو اغواء کرلیا۔ ترگڑی کا محمد بوٹا گجر اپنی فیملی کے ہمراہ گھر میں سویا تھا کہ۔۔۔
صبح آٹھ کر دیکھا کہ اسکی جوان بعمر 14سالہ بیٹی گھر میں موجود نہ ہے جس کو تلاش کرنا شروع کردیا تو محلہ دار محمد نوید ،محمد یوسف نے بتایا کہ اسکی بیٹی کو ملازم ندیم ساکن بہاولپور اغواء کرکے کیڑی ڈبہ میں ڈال کر لے گئے ہیں جو جاتے ہوئے دو لاکھ روپے بھی ساتھ لے گئے ، کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کردیا ۔