اسلحہ کی نمائش کرنیوالا ملزم گرفتار

اسلحہ کی نمائش کرنیوالا ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے خوف وہراس پھیلانے والے ملزم کو حراست میں لے لیاگیا۔

 چک نمبر 119ج ب میں پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے والے ملزم کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیاگیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں