لڑکی شادی کا جھانسہ دیکر اغوا
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقہ 237چک میں نواز کی 18سالہ بیٹی (ع)کو ملزم غلام مرتضیٰ نے شادی کا جھانسہ دیکر گھر سے ساتھیوں کے ہمراہ اغوا کرلیا۔
پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی ۔