معمولی تلخ کلامی پر شہری کو گولی مار دی
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)معمولی تلخ کلامی پر شہری کو گولی مار دی گئی ۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقہ 108 ج ب میں محمد سرور کے بیٹے کی ملزم۔۔۔
سے تلخ کلامی ہوئی جس پر ملزم نے اسے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گولی مار دی جس سے لڑکا شدید زخمی ہو گیا جبکہ ملزم فرار ہو گیا ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔