30 لٹر زہریلی شراب برآمد

 30 لٹر زہریلی شراب برآمد

پھول نگر(نامہ نگار ) تھانہ سٹی پولیس نے 30 لٹرز ہریلی شراب اور 23بوتلیں برآمد کرلیں، ملزم انیل مسیح کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ سٹی پولیس نے 30 لٹرز ہریلی شراب اور 23بوتلیں برآمد کرلیں، ملزم انیل مسیح کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں