سلنڈر کا استعمال، وین ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ بلوچنی کے علاقہ 60 رب کے قریب پنجاب ہائی وے پولیس نے مسافر وین میں ایل پی جی سلنڈر دیکھا،پولیس نے وین کے ڈرائیور افتخار کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ بلوچنی کے علاقہ 60 رب کے قریب پنجاب ہائی وے پولیس نے مسافر وین میں ایل پی جی سلنڈر دیکھا،پولیس نے وین کے ڈرائیور افتخار کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔