فیصل آباد:بجلی کا گھریلو میٹر چوری

فیصل آباد:بجلی کا گھریلو میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کے گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری کر لیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تھانہ رضا آباد کے علاقے مدینہ آباد کے رہائشی یعقوب نے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کے باہر فیسکو کی جانب سے نصب کیا گیا بجلی کا میٹر نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی میں چوری کر کے لے گئے ۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں