شادی شدہ خاتون کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا

شادی شدہ خاتون کو اغوا کے  بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں عامر نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر اس کی اہلیہ کو اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویہ اور ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں