کم عمر بچے سے بھیک منگوانے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج

کم عمر بچے سے بھیک منگوانے  والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر بچے سے بھیک منگوانے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔۔

۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں چائلڈ پروٹیکشن ٹیم کی جانب سے کارروائی کرتے ہوئے کم عمر منیب نامی بچے کو اپنی تحویل میں لے لیا گیا۔ جس کے والد کی جانب سے مبینہ طور پر اسے بھیک مانگنے پر مجبور کیا جا رہا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں