کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر شہری کو گرفتار کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ منصور آباد کے علاقے 80 مربع کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو کرائے کے مکان میں رہائش پذیر تھا۔ لیکن اس کی جانب سے تھانے میں اندراج نہ کروایا گیا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔