کاہنہ : گھر کے باہر کھڑا نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق
کاہنہ (نمائندہ دنیا) کاہنہ میں 26 سالہ نوجوان جنید اپنے گھر کے باہر کھڑا تھا کہ اچانک سر کے پچھلے حصے میں اسے گولی لگ گئی جس سے وہ شدید زخمی حالت میں زمین پر گرگیا، اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا لیکن وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔
کاہنہ میں 26 سالہ نوجوان جنید اپنے گھر کے باہر کھڑا تھا کہ اچانک سر کے پچھلے حصے میں اسے گولی لگ گئی جس سے وہ شدید زخمی حالت میں زمین پر گرگیا، اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا لیکن وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔