بو گس چیک دینے پر مقدمہ
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )موضع سرانوالی کے کامران نے عبدالوحید کو بیرون ملک بھجوانے کیلئے 8لاکھ 35ہزار روپے دئیے کافی عرصہ بعد ملزم سے رقم کی واپسی کامطالبہ کیاتو ملزم نے مقامی بینک کابوگس چیک دیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
موضع سرانوالی کے کامران نے عبدالوحید کو بیرون ملک بھجوانے کیلئے 8لاکھ 35ہزار روپے دئیے کافی عرصہ بعد ملزم سے رقم کی واپسی کامطالبہ کیاتو ملزم نے مقامی بینک کابوگس چیک دیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔