ڈسکہ :ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل سوار بہن بھائی کو لوٹ لیا
منڈیکی گورائیہ، ہیڈ بمبانوالہ،ڈسکہ (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )تین ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل سوار بہن بھائی سے رقم اور موبائل فونز چھین لئے ، موضع غالبکے کا قمر اپنی ہمشیرہ کے ہمراہ موٹرسائیکل پرجارہاتھاکہ انہیں ڈاکوؤں نے روک لیا اوران سے 2لاکھ 58ہزار روپے اور موبائل فونز چھین کرفرارہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تین ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل سوار بہن بھائی سے رقم اور موبائل فونز چھین لئے ، موضع غالبکے کا قمر اپنی ہمشیرہ کے ہمراہ موٹرسائیکل پرجارہاتھاکہ انہیں ڈاکوؤں نے روک لیا اوران سے 2لاکھ 58ہزار روپے اور موبائل فونز چھین کرفرارہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔