6 یونٹس کو جرمانہ کر دیا
گجرات (نامہ نگار )ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایات پر ضلع بھر میں فوڈ سیفٹی کے حوالے سے کارروائیاں کی گئیں۔ کارروائی کے دوران 6 اداروں پر جرمانے عائد کیے گئے جن کی مجموعی رقم 1 لاکھ 85 ہزار روپے رہی۔
ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایات پر ضلع بھر میں فوڈ سیفٹی کے حوالے سے کارروائیاں کی گئیں۔ کارروائی کے دوران 6 اداروں پر جرمانے عائد کیے گئے جن کی مجموعی رقم 1 لاکھ 85 ہزار روپے رہی۔