کار سوار ڈاکوئوں نے شہری کو لوٹ لیا
گجرات (نامہ نگار )جی ٹی روڈ پر کار سوار ڈاکو ئوں نے راہگیر کو کار میں بیٹھا کر لوٹ لیا ،جی ٹی روڈ گا کھڑی کے محمد اسلم کو زبردستی ڈاکوئوں نے میں کار میں بیٹھا کر ہزاروں روپے اور قیمتی موبائل چھین لیا اور اس کو کلیوال کے قریب اتار کر فرار ہو گئے ، پولیس تھانہ صدر لالہ موسیٰ نے مقدمہ درج کر لیا۔
جی ٹی روڈ پر کار سوار ڈاکو ئوں نے راہگیر کو کار میں بیٹھا کر لوٹ لیا ،جی ٹی روڈ گا کھڑی کے محمد اسلم کو زبردستی ڈاکوئوں نے میں کار میں بیٹھا کر ہزاروں روپے اور قیمتی موبائل چھین لیا اور اس کو کلیوال کے قریب اتار کر فرار ہو گئے ، پولیس تھانہ صدر لالہ موسیٰ نے مقدمہ درج کر لیا۔