سیالکوٹ:نالہ ایک سے نوجوان کی تیرتی لاش برآ مد

سیالکوٹ:نالہ ایک سے  نوجوان کی تیرتی لاش برآ مد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )اوورا چوک کے قریب نالہ ایک کے کنارے پر18سالہ نوجوان کی تیرتی ہوئی لاش برآمد ہوئی ، مرنے والے کی شناخت سیف اﷲ ولد افضل خان کے نام سے ہوئی ہے ۔ اہلخانہ کے مطابق نوجوان کا ذہنی توازن درست نہیں ہے ،پولیس صدر سیالکوٹ نے ضروری کارروائی شروع کر دی۔

اوورا چوک کے قریب نالہ ایک کے کنارے پر18سالہ نوجوان کی تیرتی ہوئی لاش برآمد ہوئی ، مرنے والے کی شناخت سیف اﷲ ولد افضل خان کے نام سے ہوئی ہے ۔ اہلخانہ کے مطابق نوجوان کا ذہنی توازن درست نہیں ہے ،پولیس صدر سیالکوٹ نے ضروری کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں