نوجوان مبینہ طور پر اغواء
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) نوجوان کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔ تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے چک نمبر 84 ج ب میں عبدالغفور نے پولیس کو بتایا کہ اس کا 18 سالہ پوتا احتشام گھر سے باہر نکلاتو ملزموں نے مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔
نوجوان کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔ تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے چک نمبر 84 ج ب میں عبدالغفور نے پولیس کو بتایا کہ اس کا 18 سالہ پوتا احتشام گھر سے باہر نکلاتو ملزموں نے مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔