بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنیوالاگرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔
بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔