بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو حوالات پہنچا دیا گیا

بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے  پر ملزم کو حوالات پہنچا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو حوالات پہنچا دیا گیا، تھانہ منصور آباد کے علاقے النور چوک میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناکہ بندی کے دوران ملزم شاکر کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو حوالات پہنچا دیا گیا، تھانہ منصور آباد کے علاقے النور چوک میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناکہ بندی کے دوران ملزم شاکر کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں