ڈسکہ :ڈاکوؤں نے رقم اور موبائل فونز چھین لئے
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )چار ڈاکوؤں نے رقم اور موبائل فونز چھین لئے ۔ موضع ویروالہ کا حمزہ اور ابوبکر موٹرسائیکل پرجارہے تھے کہ راستے میں ناکہ لگائے کھڑے چار مسلح ڈاکوؤں نے روک لیا اوران سے 40ہزار روپے اور موبائل فون چھین کرفرارہوگئے ۔
چار ڈاکوؤں نے رقم اور موبائل فونز چھین لئے ۔ موضع ویروالہ کا حمزہ اور ابوبکر موٹرسائیکل پرجارہے تھے کہ راستے میں ناکہ لگائے کھڑے چار مسلح ڈاکوؤں نے روک لیا اوران سے 40ہزار روپے اور موبائل فون چھین کرفرارہوگئے ۔