5 سالہ بچی سے زیادتی
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )نامعلوم نوجوان نے 5 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ رائے پور میں عدنا ن بیٹی کو نامعلوم نوجوان نے ہوس کا نشانہ بنا یا اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ۔
نامعلوم نوجوان نے 5 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ رائے پور میں عدنا ن بیٹی کو نامعلوم نوجوان نے ہوس کا نشانہ بنا یا اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ۔