تتلے عالی :لاؤڈسپیکر کے غیر قانونی استعمال دو علما کیخلاف مقدمات

تتلے عالی :لاؤڈسپیکر کے غیر قانونی  استعمال دو علما کیخلاف مقدمات

تتلے عالی(نامہ نگار ) لاؤڈسپیکر کے غیر قانونی استعمال دو علما کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔تتلے عالی پولیس نے جمعہ کے خطبہ کیلئے لاؤڈسپیکر کا غیر قانونی استعمال کرنے پرقاری شہباز رضا سکنہ لنج موڑ، قاری بابوبکر سکنہ لنج موڑ کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

لاؤڈسپیکر کے غیر قانونی استعمال دو علما کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔تتلے عالی پولیس نے جمعہ کے خطبہ کیلئے لاؤڈسپیکر کا غیر قانونی استعمال کرنے پرقاری شہباز رضا سکنہ لنج موڑ، قاری بابوبکر سکنہ لنج موڑ کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں