تھانہ گلیانہ پولیس نے 5 جواریوں کو گر فتار کر لیا
گجرات(سٹی رپورٹر )تھانہ گلیانہ پولیس نے 5 جواریوں کو گر فتار کر لیا ۔ ڈی پی او نے تھانہ گلیانہ پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ۔۔۔
ضلع گجرات میں غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کیخلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ شہریوں کو محفوظ اور پرامن ماحول فراہم کیا جا سکے ۔