مختلف جرائم میں ملوث 6 ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)لوئر مال پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران ملزم سجاد کے قبضے سے 100لیٹر دیسی زہریلی شراب جبکہ ذیشان، ماجد،سکندر،امجد اور بہادر سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔
لوئر مال پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران ملزم سجاد کے قبضے سے 100لیٹر دیسی زہریلی شراب جبکہ ذیشان، ماجد،سکندر،امجد اور بہادر سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔