مختلف جرائم میں ملوث 71 ملزم گرفتار

مختلف جرائم میں ملوث 71 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں ڈولفن سکواڈ نے جرائم پیشہ عناصر، ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ اور غیر قانونی پتنگ بازی کے خلاف سنڈے سپیشل گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے 71 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

جرائم پیشہ عناصر، ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ اور غیر قانونی پتنگ بازی کے خلاف سنڈے سپیشل گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے 71 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ اسی دوران پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ میں ملوث 28 ملزمان کو دیگر مقامات سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے پتنگیں اور ڈور بھی برآمد کر لی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں