4منشیات فروش گرفتار 24کلو چرس پکڑی گئی

4منشیات فروش گرفتار 24کلو چرس پکڑی گئی

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر)سی پی او ڈاکٹر سردارغیاث گل خان کے احکامات پرایس ایچ اوتھانہ اروپ قیصرعباس ، ایس ایچ او کو تو الی فرخ لطیف ، انچارج چو کی عا لم چو ک شو کت بٹ ودیگراہلکاروں نے کارروائیوں میں 4ت فروشوں کو گرفتار کرکے 24کلو60گرام چرس برآمد کرلی ۔

اروپ پولیس نے 3ملزموں سے 12کلو 900گر ام چر س جبکہ تھا نہ کو تو الی پو لیس نے ملزم سے 11کلو160گر ام چر س بر آ مد کر لی۔گرفتار ملزموں وقا ص نسیم عر ف کا شی ،سبط الحسن عر ف حسن ، آصف اورشا ہ زیب نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ وہ دیگراضلاع سے منشیات لاکرضلع بھرمیں فروخت کرتے تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں