پنج پلہ کے مقام پر ڈاکوناکہ متعدد راہگیروں کولوٹ لیا

 پنج پلہ کے مقام پر ڈاکوناکہ متعدد راہگیروں کولوٹ لیا

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا)نانوآنہ کے قریب پنج پلہ کے مقام پر ڈاکوناکہ لگا کر ایک گھنٹہ تک راہگیروں کو لوٹتے رہے ۔ڈاکو متعدد راہگیروں سے نقدی ، موبائل فونز اور دیگر اشیالوٹ کر فرار ہوگئے ۔تاحال پولیس نہ تو ملزموں کاسراغ لگاسکی اور نہ ہی کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں آسکی ۔

نانوآنہ کے قریب پنج پلہ کے مقام پر ڈاکوناکہ لگا کر ایک گھنٹہ تک راہگیروں کو لوٹتے رہے ۔ڈاکو متعدد راہگیروں سے نقدی ، موبائل فونز اور دیگر اشیالوٹ کر فرار ہوگئے ۔تاحال پولیس نہ تو ملزموں کاسراغ لگاسکی اور نہ ہی کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں آسکی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں