بدوکی گوسائیاں اور محلہ شریف فارم میں لاکھوں روپے کا سامان چوری
راہوالی(نامہ نگار) کینٹ کے علاقے بدوکی گوسائیاں میں زمیندار ارشاد احمد ٹوانہ کے ڈی ایچ اے کے ڈیرہ سے بجلی کی موٹر، پانی والی ٹینکی، ٹوکا مشین کی موٹر اور پیٹر انجن، جبکہ محلہ شریف فارم میں محمد رمضان کی حویلی جی ٹی روڈ پھول نگر سے لاکھوں روپے کا سامان چوری ہوگیا۔
کینٹ کے علاقے بدوکی گوسائیاں میں زمیندار ارشاد احمد ٹوانہ کے ڈی ایچ اے کے ڈیرہ سے بجلی کی موٹر، پانی والی ٹینکی، ٹوکا مشین کی موٹر اور پیٹر انجن، جبکہ محلہ شریف فارم میں محمد رمضان کی حویلی جی ٹی روڈ پھول نگر سے لاکھوں روپے کا سامان چوری ہوگیا۔