ون ویلررنگے ہاتھو ں گرفتار

ون ویلررنگے ہاتھو ں گرفتار

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)سیالکوٹ وزیرآباد روڈ لاری اڈا کے قریب پولیس نے موٹر سائیکل پرلاپرواہی سے ون ویلنگ کرنیوالے منچلے نوجوان عمر فاروق کو موقع پر رنگے ہاتھوں گرفتارکر کے مقدمہ درج کرلیا ۔

سیالکوٹ وزیرآباد روڈ لاری اڈا کے قریب پولیس نے موٹر سائیکل پرلاپرواہی سے ون ویلنگ کرنیوالے منچلے نوجوان عمر فاروق کو موقع پر رنگے ہاتھوں گرفتارکر کے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں