ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر مقدمہ درج

 ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر مقدمہ درج

قصور(نمائندہ دنیا) ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ مصطفی آباد میں تعینات سب انسپکٹر اشفاق احمد نے مقدمہ درج کروایا کہ مسجد سقیانوالی محلہ ملکاں والا کے رہائشی ملزم عثمان کو مشکوک جان کر تلاشی لینے پر اس کے قبضہ سے 30 بور پسٹل برآمد ہوا۔ پولیس مصروف کارروائی ہے ۔

 ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ مصطفی آباد میں تعینات سب انسپکٹر اشفاق احمد نے مقدمہ درج کروایا کہ مسجد سقیانوالی محلہ ملکاں والا کے رہائشی ملزم عثمان کو مشکوک جان کر تلاشی لینے پر اس کے قبضہ سے 30 بور پسٹل برآمد ہوا۔ پولیس مصروف کارروائی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں