بوگس چیک پرمقدمہ درج
فیصل آباد( سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں زاہد نامی شہری کو ندیم نے کاروباری لین دین کے دوران 45 لاکھ مالیت کا بوگس چیک دیدیا، جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں زاہد نامی شہری کو ندیم نے کاروباری لین دین کے دوران 45 لاکھ مالیت کا بوگس چیک دیدیا، جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔