اوباش نے دوشیزہ کو اغوا کرلیا
کامونکے (تحصیل رپورٹر ) اوباش نوجوان نے دوشیزہ کو اغواکرلیا۔
بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز سادھوکی کی سولہ سالہ لڑکی خریداری کے لیے بازار گئی جسے ورغلا پھسلا کر چندداقلعہ کا دلاور اغوا کرکے لے گیا۔ صدر پولیس نے مغویہ کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے ۔