رکشہ مسافر نقدی اورموبائل سے محروم ، جیب تراش فرار

 رکشہ مسافر نقدی اورموبائل  سے محروم ، جیب تراش فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)رکشہ مسافر کو جیب تراشوں نے شکار بنا لیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں جاوید نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں