شادی شدہ خاتون کواغواکرلیا گیا
ڈسکہ ، ہیڈ بمبانوالہ، منڈیکی گورائیہ(نمائندہ دنیا،نامہ نگاران )نامعلوم افرادنے شادی شدہ خاتون کواغواکرلیا ۔
ڈسکہ کے اقبال کی بیٹی 37سالہ (ث)گھرسے سودا سلف لینے بازار آئی اورواپس نہ پہنچی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔