ڈسکہ: تین خواتین کو اغوا کرلیا گیا
ڈسکہ ،موترہ(نمائندہ دنیا،نامہ نگار)مختلف واقعات میں تین خواتین کو اغوا کرلیا گیا ۔
ڈھلیکے کے اعظم کی بیوی گھر سے سول ہسپتال اپنے والد کی عیادت کیلئے گئی تو نامعلوم نے اغوا کرلیاکوٹلی نوشہرہ کا اعجاز اہل خانہ کے ہمراہ ماموں کے گھر گیا تو اسکی19سالہ ہمشیرہ گھر میں اکیلی تھی واپس آیا تو وہ گھر موجود نہ تھی جسے نامعلوم نے اغوا کرلیاگلوٹیاں موڑ میں غفار خاں اوراسکی گھر بیوی کمرے میں سوئی ہوئے تھے کہ اسکی بیوی کو اوباش ملزم بوٹا عرف بوٹی نے اغوا کرلیا ۔پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔