نوسربازوں نے سیلزمین سے 3لاکھ کے سگریٹ ہتھیا لئے

نوسربازوں نے سیلزمین سے  3لاکھ کے سگریٹ ہتھیا لئے

راہوالی (نمائندہ دنیا )نوسربازوں نے سیلزمین سے تین لاکھ روپے کے سگریٹ ہتھیا لیے ۔

تمباکو کمپنی کاسیلزمین اویس دن گیارہ بجے لیبر گلشن کالونی سگریٹ لے کر آیا وہاں انور نامی شخص سے ملا جس نے کہا کہ میں نئی دکان بنا رہا ہوں مجھے سگریٹ چاہئیں اور خرم کی دکان پان شاپ پر لے گیا اور کہا خرم کا بڑا بھائی ہوں جبکہ خرم نے بھی کہا کہ یہ میرا چھوٹا بھائی ہے بے خوف ہوکر اسے مال دیں جس پر تین لاکھ کے سگریٹ دیدیئے ۔سیلزمین سے فراڈ پر کینٹ پولیس نے دونوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں