پولیس نے 13 جواریوں کو گرفتار کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 13 جواریوں کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 13جواریوں کو گرفتار کرلیا۔
جو تاش گیم پر جوا کرواتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھے۔ جنہیں گرفتار کرکے ان کے قبضے سے نقدی، موبائلز، موٹر سائیکلیں اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔