3بجلی چور پکڑے گئے
کامونکے (تحصیل رپورٹر )ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری پر 3افراد پکڑے گئے ۔
ایمن آباد اور واہنڈو پولیس نے گیپکو عملہ کی درخواستوں پر چیانوالی کے محمود، کلوکلاں کے نوید اور چنڈالہ کے مبارک کیخلاف مقدمات درج کر لیے ۔