منڈی بہاؤالدین:پولیس ٹاؤٹس کیخلاف کریک ڈاؤن ، ایک ملزم گرفتار

منڈی بہاؤالدین:پولیس ٹاؤٹس  کیخلاف کریک ڈاؤن ، ایک ملزم گرفتار

منڈی بہاؤالدین (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈی پی او کامران عامر خان کے احکامات پر پولیس ٹاؤٹس اور شہریوں کو گمراہ کرنے والے عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔

تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نثار احمد عرف گورسی کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم پولیس ٹاؤٹ کے طور پر سرگرم تھا اور شہریوں کو گمراہ کرنے میں ملوث پایا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں