جعلی چیک دینے پرمقدمہ درج

جعلی چیک دینے پرمقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں طارق کوملزم عامر نے کاروباری لین دین پرلاکھوں کا بوگس چیک دیدیا جو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں طارق کوملزم عامر نے کاروباری لین دین پرلاکھوں کا بوگس چیک دیدیا جو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں