بجلی چورکو قابو کر لیا گیا

بجلی چورکو قابو کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے محلہ برکت پورہ میں فیسکو ٹیموں نے دوران ِ چیکنگ شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر اور میٹر ٹیمپر کر کے بجلی چوری کرنے پرقابوکرلیا۔ مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے محلہ برکت پورہ میں فیسکو ٹیموں نے دوران ِ چیکنگ شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر اور میٹر ٹیمپر کر کے بجلی چوری کرنے پرقابوکرلیا۔ مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں