ون ویلنگ کر نیوالے 3 افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) ون ویلنگ کرنے والے تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو خطرناک انداز میں موٹر سائیکلیں چلاتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ مقدمات درج کرلئے گئے ۔
ون ویلنگ کرنے والے تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو خطرناک انداز میں موٹر سائیکلیں چلاتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ مقدمات درج کرلئے گئے ۔