11کروڑہتھیانے کامعمہ حل ،ملزم گرفتار،رقم مالک کے حوالے

11کروڑہتھیانے کامعمہ حل ،ملزم گرفتار،رقم مالک کے حوالے

ملزم نجی بینک کامنیجر ،شہری فہدسے دھوکہ دہی سے نقدی وچیکس حاصل کئے

لاہور (کرائم رپورٹر)موچی گیٹ کے علاقے میں کاروباری شہری فہد الیاس سے 11 کروڑ روپے سے زائد رقم ہتھیانے کا معمہ حل ہو گیا ،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے برآمد  ہونے والی رقم مالک کے حوالے کر دی۔ پولیس کے مطابق ملزم ایک نجی بینک کا منیجر ہے ، جس نے دھوکہ دہی کے ذریعے شہری فہد الیاس سے 4 کروڑ 50 لاکھ روپے منگوائے جبکہ 6 کروڑ 85 لاکھ روپے کے چیکس بھی حاصل کیے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں