گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔
تھانہ منصور آباد کے علاقے سردار کالونی سے گرفتار کئے گئے ملزم احتشام سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس پر کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ جو ملزم کی جانب سے دوران واردات استعمال کیا گیا تھا۔ جس پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments