بھیک مانگنے واالے پیشہ ور 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بھیک مانگنے والے پیشہ ور پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ جو مبینہ طور پر بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھے ۔ جن کے خلاف واقعات کے مقدمات درج کرکے قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments